ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کانگریس نےرام داس اٹھاؤلےکے بیان پرمودی کوگھیرا

کانگریس نےرام داس اٹھاؤلےکے بیان پرمودی کوگھیرا

Sat, 09 Jun 2018 11:55:20    S.O. News Service

نئی دہلی8جون(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)کانگریس نے آج کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ بتانا چاہئے کہ مہاراشٹر میں گرفتارپانچ افراد کے سلسلے میں مرکزی وزیررام داس اٹھاؤلے کا بیان درست ہے یا پولیس کی جانچ صحیح ہے۔مہاراشٹر کے پونے میں پولیس نے پانچ لوگوں کوگرفتارکرکے عدالت کو بتایا کہ گرفتار تمام افراد کا تعلق ماونوازوں سے ہے۔مسٹراٹھاؤلے نے کہاہے کہ گرفتار کئے گئے تما م لوگ دلتوں کے مفادات کے لئے کام کرنے والے کارکن ہیں اور انہیں نکسلی بتاکر پھنسایا جارہاہے۔


Share: